send link to app

Shajrah Tayyibah Naqshbandiya


4.2 ( 6672 ratings )
교육 도서
개발자: Muhammad Muneeb Jamil
비어 있는

Shajrah Tayyibah Naqshbandiya
اس کتابچہ میں احادیث مبارکہ سے اذکار مسنونہ اور سلف صالحین کی تعلیمات سے اذکار ماثورہ کو بیان کیا گیا ہے۔ قارئین کو چاہیے کہ کسی شیخ کامل سے سیکھ کر ان اذکار کو کریں تاکہ صحیح نتائج و ثمرات حاصل ہوں ۔ اس کتابچہ میں شب وروز کے مسنون اعمال بیان کئے گئے ہیں، مشائخ عظام کے معمولات درج کر دئیے گئے ہیں اور سالکین طریقت کیلئے آداب لکھے گئے ہیں ۔ البتہ اسباق سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کو عمدۃ السلوک (مولفہ حضرت سید زوار حسین ؒ ) سے نقل کر دیا گیا ہے ۔ مشائخ نقشنبد ارجمند کا شجرہ طیبہ بھی لکھا گیا ہے تاکہ یہ واضح ہو کہ ہمارا روحانی رشتہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم تک پہنچتا ہے اور یہی ہمارا سرمایہ ہے۔